دنیا میں کورونا مریض 5909003، اموات 362081 تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 29 لاکھ 64 ہزار 971 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 53 ہزار 972 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 25 لاکھ 81 ہزار 951 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 66 ہزار 406 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 202 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 98 ہزار 725 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 4 ہزار 142 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 51 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 33 ہزار 142 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 31 ہزار 732 رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 461 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 60 ہزار 979 ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »
دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 90 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »
کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »