دنیا کے سرد ترین رہائشی مقام میں آج کل درجہ حرارت منفی 30 سینٹی گریڈ سے بھی نیچے ہے۔
پاکستان میں تو موسم بتدریج سرد ہو رہا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سرد ترین رہائشی مقام پر آج کل کیا درجہ حرارت ہے؟
یہاں سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ لوگوں کو منجمد گوشت کھانا پڑتا ہے اور گھر سے باہر موجود گاڑیوں کو 24 گھنٹے چلائے رکھنا ہوتا ہے، کیونکہ بند کرنے پر انہیں دوبارہ چلانا ممکن نہیں ہوتا۔جب کسی فرد کا انتقال ہوتا ہے تو اس کی تدفین کے لیے کئی دن تک زمین پر آگ جلائی جاتی ہے تاکہ اس کو کھودنا ممکن ہوسکے۔
یہاں کی منجمد سرزمین پر فصلیں اگانا ممکن نہیں تو لوگوں کو قطبی ہرن کے گوشت، منجمد مچھلیوں کے کچے گوشت اور گھوڑے کے خون سے تیار آئس کیوبس کو غذا کے طور پر استعمال کرنا پڑتا ہے۔جب کوئی فرد گھر سے باہر نکلتا ہے تو کہیں رکنے کے بارے میں سوچتا بھی نہیں بلکہ جتنی تیزی سے ہو سکے چلتا ہے تاکہ جسمانی درجہ حرارت بہت زیادہ کم نہ ہوجائے۔
اگر وہاں موسم سرما میں کسی فرد کا انتقال ہو جائے تو تدفین سے قبل برف کو پگھلایا جاتا ہے کیونکہ منجمد میدان میں گڑھے کو خود عملی طور پر ممکن نہیں ہوتا۔ ماہرین کے مطابق سائبریا کا خطہ بہت وسیع و عریض ہے اور سطح سمندر سے کافی بلند ہے اور ان دونوں کے امتزاج کے باعث وہاں سردی بہت زیادہ ہوتی ہے۔یہاں ہر چیز برف سے ڈھکی نظر آتی ہے / رائٹرز فوٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی سرد ترین سڑک کی سیر کریںیہ روس کے مشرق بعید میں واقع کولیما ہائی وے (ایم 56) ہے جس سے دنیا کی سرد ترین سڑک قرار دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایوان صدر مدارس ایکٹ پر بظاہر بیرونی دباؤ کا شکار ہے، ترجمان جے یو آئیصدر مملکت کے اعتراضات حیران کن اور طریقہ قانون کے مطابق نہیں ہے، اسلم غوری
مزید پڑھ »
کنویں میں 3 دن تک پھنسے رہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیابیہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے علاقے Mae Sot میں پیش آیا۔
مزید پڑھ »
شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، بابا وانگا کی پیش گوئی کیا تھی؟دیگر حیران کن پیش گوئیوں کی طرح باباوانگا نے شام کی تباہی اور مغرب کے تباہ ہونے کی پیش گوئی کی تھی
مزید پڑھ »
سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا تناسب حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »
بشار الاسد کی جانب سے خالی کیے گئے صدارتی محل کے اندرونی تصاویر دیکھیںایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں لوگ بشار الاسد کے صدارتی محل میں داخل ہوکر وہاں سیلفیز لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »