2 بھائیوں اور ایک بہن پر مشتمل دنیا کا امیر ترین خاندان 432.4 ارب ڈالرز کا مالک ہے۔
یہ ہے امریکا سے تعلق رکھنے والا والٹن خاندان، جو وال مارٹ نامی اسٹورز چین کا مالک ہے اور 2024 میں دنیا کا امیر ترین خاندان قرار پایا ہے۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق 2 بھائیوں اور ایک بہن پر مشتمل اس خاندان کی مجموعی دولت 432.4 ارب ڈالرز ہے۔اس خاندان کی دولت میں 2024 کے دوران 172.7 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا کیونکہ وال مارٹ کے حصص کی قیمتوں میں 12 ماہ کے دوران 80 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس طرح انہوں نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کو پیچھے چھوڑ دیا جس کے حصے میں 2023 میں دنیا کے امیر ترین خاندان کا اعزاز آیا تھا۔یو اے ای کا صدارتی محل / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیاالثانی خاندان اس وقت 172.9 ارب ڈالرز کا مالک ہے۔مشرق وسطیٰ کے یہ دونوں خاندان ان خطوں پر حکمرانی کر رہے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ عالمی سطح پر بہت زیادہ اہمیت اختیار کر رہے ہیں۔اس خاندان کی چھٹی نسل پرتعیش اشیا کی انڈسٹری میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔دنیا کا 5 واں امیر ترین خاندان 148.
اس خاندان نے امریکا سمیت دنیا بھر میں تیل، توانائی اور دیگر صنعتی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔سعودی بادشاہ کی آفیشل رہائشگاہ Al-Yamamah کے اندر کا ایک منظر / فوٹو بشکریہ یاہوسعودی بادشاہ کی ایک اور رہائشگاہ Erga Palace / اے ایف پی فوٹومشہور چاکلیٹ برانڈ کے مالک اس خاندان کے اثاثوں کی مالیت 133.
اس خاندان نے میڈیا کے شعبے میں کافی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے، مگر ان کا بنیادی کاروبار ووڈ برج کمپنی سے جڑا ہے جو سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلوماتپاکستان امیر ترین مسلم ممالک میں شامل نہیں ہے لیکن انفرادی طور پر تعلق بنتا ہے
مزید پڑھ »
وارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیممرکزی موضوع امریکا کے وارن بفٹ کے فلاحی کام کے لیے دولت کی تقسیم ہے جس کا تفصیلی تفصیل اس کے نئے خط اور 150 ارب ڈالرز کے عطیہ کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںطلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے، سلمیٰ
مزید پڑھ »
دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیااپریل 2024 میں وینزویلا کے 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز مورا کے انتقال کے بعد جان نے دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفصرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
مزید پڑھ »