غزہ کے اسپتالوں میں 70 فیصد زخمی مریضوں میں سپر بگ وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے
دا بیورو آف انویسٹی گیشن جرنلزم کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں ادویات کی شدید قلت ہے جس کے باعث زخمیوں کے علاج معالجے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں، دوائیں نہ ہونے کے باعث زخموں میں"سپر بگ" سرایت کرگیا ہے۔اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری جاری ہے، فلسطینی شہدا کی تعداد 30 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے
غزہ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جب کہ دوائیں نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث بعض ڈاکٹر زخموں کو صاف کرنے اور علاج کرنے کے لیے سرکےکا استعمال کر رہے ہیں۔ ویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیخواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا نظام انصاف میں اصلاحات کیلیے سائلین اور شہریوں سے بھی رائے لینے کا فیصلہچیف جسٹس کے زیر صدارت اجلاس، تدریسی ماہرین اور اسکالرز کی بھی شرکت، شرکا کا خامیاں دور کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
مزید پڑھ »
گرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیپاکستانیوں کیلئے یہ خبر یقیناً دکھ اور تکلیف کا باعث ہوگی کہ دنیا کے پاسپورٹ کی...
مزید پڑھ »
فلپائن میں سمندری طوفان 100 سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، لاکھوں بے گھرطوفان ٹرامی کے خطرے کے باعث 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا، فلپائنی حکام
مزید پڑھ »
فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی: پاکستانی ہائی کمشنرپاکستان سے آئی شخصیات کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات قابل مذمت ہیں، ہر موقع پر گڑبڑ کرنے والے یہ ایک درجن افراد پاکستانی عوام کے نمائندہ نہیں: ڈاکٹر فیصل
مزید پڑھ »
1300 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ویرات اور انوشکا کتنا مہنگا پانی پیتے ہیں؟انوشکا ویرات فٹنس کے لیے سخت اصولوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مخصوص روٹین فولو کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »