سروے میں تقریباً 100 فیصد نے مذہب اور عقیدے کو اپنے لئے اہم قرار دیا
ایک عالمی سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی دوسروں کا خیال رکھنے کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، 67 فیصد بھارتی اپنی زندگی میں اپنے معاشرے کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار دیکھتے ہیں۔
سروے کے یہ نتائج اسلام آباد کے فرانسیسی سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران شیئر کئے، جن کے مطابق 67 فیصد بھارتیوں کے برعکس پاکستانیوں کی اکثریت نے اس بات سے اتفاق نہ کیا کہ ان کی زندگی میں معاشرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گا۔ ایپسوس کے چیف سرویئر سائمن ایٹکنسن دس میں سے آٹھ پاکستانی اس بات پر متفق تھے کہ ذاتی ضروریات پر دوسروں کی ضرورتوں کو ترجیح دینا زیادہ اہم ہے۔
، عقائد کے تحفظ میں پاکستان دنیا میں چوتھے جبکہ انڈونیشیا، زیمبیا اور نائیجریا بالتربیت پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »
25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے: بلاول بھٹوتحریک انصاف کا مشن پاکستان کو فیل کرنا ہے، ان کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنا، جوڈیشری نظام میں تبدیلی کو سبوتاژکرنا ہے:انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
رول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پرپاکستان کے درجے میں ایک نمبر کی بہتری آئی ہے لیکن خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹرپورٹ کےمطابق دنیا میں غربت کی شرح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، دنیا کی ایک اعشاریہ ایک ارب آبادی غربت کا شکار ہے
مزید پڑھ »
بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »