دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Donald Trump praises Elon in victory speech

دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تقریر کے دورا ایلون مسک کی تعریف کیامریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔حالیہ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تقریر کے دوران ارب پتی ایلون مسک کی تعریف کے پُل باندھے۔اپنے خطاب میں ٹرمپ نے ایلون مسک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں "حیرت انگیز آدمی"...

آپ لوگ جانتے ہیں! ایلون نے فلاڈیلفیا میں مختلف مہمات میں حصہ لیا اور دو ہفتوں تک انتخابی مہم چلائی۔ٹرمپ نے اسپیس ایکس کے حالیہ لانچ کے مشاہدے کے بارے میں بتایا کہ جب میں نے یہ لانچ دیکھی تو میں نے کہا کہ یہ صرف ایلون ہی یہ کر سکتا ہے۔ اسی لیے میں اس سے پیار کرتا ہوں۔واضح رہے کہ دن کے آغاز پر ایلون مسک، جو ممکنہ طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے تحت حکومتی کارکردگی کے کمیشن کی قیادت کرسکتے ہیں، نے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور کہا تھا، "Game, Set...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتارغزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتاراسرائیلی اپوزیشن نے اسکینڈل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیاصدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیادنیا کے امیر ترین شخص نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟
مزید پڑھ »

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:44:37