دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں

ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انکا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بڑا ٹوٹل کھڑا کریں۔

اس موقع پر کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ اسپنرز کیساتھ اٹیک کریں گے تاکہ ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو بڑا اسکور کرنے سے روک سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر کاشف علی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا جائے گا جبکہ خرم شہزاد کو آرام دیا گیا ہے۔کپتان شان مسعود، محمد ہریرہ، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان ، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی اور ابرار احمد شامل ہیں۔Jan 23, 2025 04:52 PMویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلانگیند کیوں تبدیل کی! روہت ڈومیسٹک میچ میں امپائر سے لڑ پڑےہندواڑا میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو 35 سال مکملسرفراز اور روسو کی جگہ کون لے گا؟ گلیڈی ایٹرز کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںآؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںپاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو رضوان اور سعود کا سہاراویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو رضوان اور سعود کا سہاراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو محمد رضوان اور سعود شکیل نے نہ صرف سنبھال لیا بلکہ 64 رنز پر چار وکٹیں گنوانے والی پاکستانی ٹیم کا پہلے دن کھیل کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کا لیدی حاصل کیاپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کا لیدی حاصل کیاملتان: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 202 رنز کا ایک اچھا لیدی حاصل کیا۔ یہ لیدی سجید خان اور نoman علی کے ایک مضبوط اسپن حملے کی وجہ سے آئی، جو نے میمّت کے بلے بازوں کی لائن اپ کو ان کے پہلے اننگز میں برباد کر دیا۔
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 143 رنز بنائےپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 143 رنز بنائےملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کا سامنا کرتا ہےپاکستان پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کا سامنا کرتا ہےCenturion میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:41