سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات رپورٹ ہوئے
وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی جس کے مطابق سب سے زیادہ واقعات صوبہ خیبر پختونخوا میں رونما ہوئے۔
دستاویز کے مطابق دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات 948 خیبر پختونخوا میں ہوئے جبکہ بلوچستان میں 582، سندھ میں 24، پنجاب میں 10 اور اسلام آباد میں 2 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دس ماہ میں دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث 800 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ریاست مخالف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث 400 افراد کو پنجاب، 203 کو خیبر پختونخوا، 173 کو بلوچستان، 21 کو سندھ اور 3 افراد کو گلگت بلتستان سے گرفتار کرکے فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »
سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیرواں سال سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کیا جائے، سپریم کورٹسب سے زیادہ منشیات جیلوں میں سپلائی ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »