دہشتگردوں گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیراعظم

Pakistan Government خبریں

دہشتگردوں گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی: شہباز شریف

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نےکہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی اور نا ہی بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوان دن رات ملک دشمنوں کا پیچھا کررہے ہیں، بلوچستان مین ترقی کا پہیہ کسی صورت رکنے نہیں دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی''سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی'سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کوئی فلم نہیں کرنا چاہتا، بھارتی فلمساز
مزید پڑھ »

دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان کے ناراض افراد کو پیغام ہے کہ دھرتی ماں سے کوئی ناراضی نہیں، کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہغیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہافغانستان کے ساتھ یہ بات اٹھائی گئی تاکہ پاکستان میں دہشتگردی بند ہو، افغان حکام کو ان دہشتگرد گروپوں کے خلاف موثر کاروائی کرنا ہوگی: ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھ »

وائرل تصویر میں ریما کی گود میں بچہ کس کا ہے؟ شوہر نے حقیقت بتادیوائرل تصویر میں ریما کی گود میں بچہ کس کا ہے؟ شوہر نے حقیقت بتادیان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، خدا کرے اگر کوئی ایسی خبر ہوئی تو وہ سب سے پہلے جیو نیوز کے ساتھ شیئر کریں گے، ڈاکٹر طارق شہاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:25