دہلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا، ایگزٹ پول نتیجہ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دہلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا، ایگزٹ پول نتیجہ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عام آدمی پارٹی کو کتنے نشستیں ملنے کا امکان ہے؟ : NewDelhi Kejriwal ShaheenBaghProtest IndiaProtest DawnNews

بھارت میں اہم ریاستی انتخابات کے ایگزٹ پول نتیجے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو دارالحکومت نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا ہے۔

نئی دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘ہم بھاری مارجن سے جیت رہے ہیں’۔دوسری جانب بی جے پی کے سربراہ اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے اراکین کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے جبکہ انہوں نے انتخابات کے لیے بھرپور مہم چلائی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے 2015 میں دہلی اسمبلی کی 70 میں 67 نشستوں میں کامیابی حاصل کی تھی جو ایک ریکارڈ ہے اور مہم کے دوران کیجروال نے بجلی، پانی اور صحت سمیت عوامی مسائل کو موضوع بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنادہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناانڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بری شکست کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

دہلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست، ایگزٹ پول نتیجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد نئی دہلی میں ووٹنگ آج ہو گی’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد نئی دہلی میں ووٹنگ آج ہو گیانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ آج (سنیچر) ہو گی۔ دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے عام آدمی پارٹی کا بی جے پی اور کانگریس سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمدہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:54