دیامربھاشا،مہمندڈیم فنڈ کیس،گورنر اسٹیٹ بینک سےرپورٹ طلب مزید پڑھئیے: AajNews AajUpdates
سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک سےدیامربھاشا اورمہمندڈیم فنڈ کیس میں عدالتی احکامات پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ نے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ نیشنل بینک کی جانب سے عدالت میں ڈیم فنڈ کی سرمایہ کاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی۔جس کے مطابق 12 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ ہمیں دوشکایات موصول ہوئیں۔نجی بینک ڈیم فنڈزوصول کرنے سے انکاری ہیں اور بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے نمائندے کہاں ہیں؟عدالت نے حکم دیا کہ پاکستان میں تمام بینک فنڈ کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں اور اس ضمن میں گورنراسٹیٹ بینک عدالتی حکم پر عمل درآمد کو یقینی بنا کر آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرائیں۔
عدالت نے چیئرمین واپڈا کو بھی ڈیمز ٹھیکہ سے متعلق معاملات شفاف طریقے سے حل کرنے اور متعلقہ رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ کےلئے ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کو ڈیم فنڈ میں اوور سیز پاکستانیوں کو حائل 'رکاوٹیں' دور کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینکحکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینک Read News StateBank_Pak Investment Bonds StateBank pid_gov
مزید پڑھ »
نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک کو ڈیم فنڈ میں اوور سیز پاکستانیوں کو حائل 'رکاوٹیں' دور کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »