بھارت واپس جانے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت جانے کا مطلب جیل جانا ہے کیونکہ بھارتی حکومت انہیں دہشت گرد سمجھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ان پر متعدد الزامات لگائے گئے لیکن ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوسکا— فوٹو: فائل
پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی ابتدائی زندگی، تعلیم، تبلیغ دین، بھارت میں پیش آئے حالات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ان پر متعدد الزامات لگائےگئے لیکن ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔اپنے انٹرویو میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارتی آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔انٹرپول نے ذاکر نائیک کی وطن واپسی کیلیے بھارتی درخواست مسترد کر دیانہوں نے کہا کہ مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم...
نمائندے نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کہا کہ ہم آپ کے اور حکومت کے درمیان موجود غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ ان کے لیے پاکستان جانا آسان تھا، وہاں انہیں لوگ جانتے بھی تھے اور وہ پہلے بھی پاکستان آچکے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیادونوں ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے تھے، والدہ کے انتقال کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں والد بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے: بیٹے کا بیان
مزید پڑھ »
’جو کہو گے دونگا‘ کس پاکستانی گلوکار کو واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی؟1979میں بھارت کے نئی دلی میں ہونے والی ایک بڑے موسیقی پروگرام میں پاکستان کے دو کم عمر گلوکاروں کے دیکھ کر بھارتی شخصیات دنگ رہ گئی تھیں
مزید پڑھ »
گورنر کی عدم دستیابی، خیبر پختونخوا کابینہ میں تقرریاں رک گئیںگورنر کے پاس سمری گئی ہے لیکن گورنر موجود نہیں ہیں، گورنر اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کرنے میں لگے ہیں: صوبائی وزیر قانون
مزید پڑھ »
یورپ میں سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کے ذرائع کا مؤقف سامنے آگیاکھلاڑی بغیر ڈیلی الاؤنس پاکستان سے کھیلے جن کے پیسے تاحال نہیں ملے، اپنے بہتر مستقبل کے لیے وہ یورپ گئے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیپاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونسحسینہ واجد کے بھارت میں بیٹھ کر بیان بازی کرنے سے کوئی خوش نہیں، مشیراعلیٰ بنگلادیش عبوری حکومت
مزید پڑھ »