یورپ میں سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کے ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

Pakistan Hockey Federation خبریں

یورپ میں سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کے ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا
Pakistan Hockey Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کھلاڑی بغیر ڈیلی الاؤنس پاکستان سے کھیلے جن کے پیسے تاحال نہیں ملے، اپنے بہتر مستقبل کے لیے وہ یورپ گئے ہیں: ذرائع

__فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹیم کے تین کھلاڑی مرتضٰی یعقوب ، احتشام اسلم، سینٹر فاروڈ عبدالرحمٰن جونیئر اور ٹیم کے فزیو ڈاکٹر وقاص نے یورپ میں سیاسی پناہ کی دراخوست دی ہے۔ کھلاڑیوں کے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کھلاڑی یورپ میں کوئی اور ملازمت نہیں کررہے بلکہ ہاکی کھیل رہے ہیں اور ان کھلاڑیوں کو بیرون ملک سلپ ہونا ہوتا تو یہ کام پہلے بھی کرسکتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Hockey Team

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہتینوں کھلاڑی اور فزیو یورپ میں ہیں، پولینڈ سے واپسی کے بعد کھلاڑی اور فزیو دوبارہ یورپ روانہ ہوگئے تھے: رانا مجاہد
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے''چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے'بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا بڑا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

حسن علی کو کہنی کی انجری، واروکشائر کاؤنٹی نے علاج کی حامی بھرلیحسن علی کو کہنی کی انجری، واروکشائر کاؤنٹی نے علاج کی حامی بھرلیپی سی بی کا مؤقف ہےکہ حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہوئے ہیں اس لیے ان کا علاج کاؤنٹی کرائے: ذرائع
مزید پڑھ »

سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اب اس بات کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ کہیں یورپ کسی نئی سرد جنگ کا حصہ نہ بن جائے۔
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیبراڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:24:52