ذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
حب: ذخیرہ اندوزوں کو بےنقاب کرنے کے لیے اے آر وائی نیوز کا مشن جاری ہے، بلوچستان کے شہر حب سے ذخیرہ کردہ چینی نے 15 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اینکر اقرار الحسن اور ٹیم سرعام نے اسسٹنٹ کمشنرروحانہ کاکڑ کے ہمراہ بڑا ایکشن لیا اور حب میں ویئرہاؤس اے ایس ایل میں ذخیرہ چینی کی 15ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔ اے سی حب روحانہ کاکڑ کے حکم پر چینی کی بوریاں ضبط کرکے گودام سیل کردیا گیا۔ ذخیرہ کی گئی چینی کراچی بلدیہ میں مہنگے داموں فروخت کی جارہی تھی۔ اے ایس ایل ویئرہاؤس کے مالک کا نام شہریار باوانی بتایا جارہا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتار
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا ہے، ذخیرہ اندوز اور ملاوٹ کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرکے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل کردی، بوتلوں میں خطرناک، مضرصحت کیمیکل کا استعمال کیا جارہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »
“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »