رام اللہ: اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کا دفتر سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں

Gaza خبریں

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کا دفتر سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں
IsraelWest Bank
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے بیورو آفس پر دھاوا بولا۔

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے عرب نیوز چینل الجزیرہ کے دفتر کو سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے بیورو آفس پر دھاوا بول دیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے زبردستی چینل کے بیوروکو 45 روز کے لیے بندکرنے کاحکم دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel West Bank

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہاسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہحسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حملے ہمارے آپریشن پر اثرانداز ہونے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی کشتی پر حملہ؛ ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمیحزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی کشتی پر حملہ؛ ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمیزخمی اہلکاروں میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیللبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیلہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے، اسرائیلی چیف آف اسٹاف
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکماسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی معاہدے کے شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئےغزہ جنگ بندی معاہدے کے شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئےاسرائیلی مذاکراتی ٹیم نے نیتن یاہو کے نکات پر اسرائیلی وزیراعظم سے اختلاف کرتے ہوئے شرائط میں نرمی پر زور دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:45