وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی۔ انہوں نے کہاکہ فیصل آباد اور لاہور میں انٹرنیٹ کی کوئی بندش نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو رہا کرانے پر ان کا تمام فوکس ہے اور عوام کو جو مشکلات آرہی ہیں اس کی ذمے دار بھی پی ٹی آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی صورتحال دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر لینے چاہئیں۔
عوام کو جو مشکلات آرہی ہیں اس کی ذمے دار بھی پی ٹی آئی ہے، ہم نے ملک کی صورتحال دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر لینی ہیں: رانا احسان افضل ۔ فوٹو فائل
جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا افضل احسان کا کہنا تھا فیصل آباد میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے، لاہور میں بھی صورتحال نارمل ہے البتہ انٹر سٹی پر کنٹینرز لگائے ہوئے ہیں۔ رانا احسان افضل نے کہا کہ فیصل آباد اور لاہور میں انٹرنیٹ کی کوئی بندش نہیں، آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی۔
پی ٹی آئی احتجاج رانا احسان افضل انٹرنیٹ بندش ملک کی صورتحال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
مزید پڑھ »
جیسے نوازشریف، آصف زرداری واپس آئے عمران خان بھی آسکتے ہیں، شبلی فرازعوام کو نظر آرہا ہے کہ ترمیم پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے کی گئی، شبلی فراز
مزید پڑھ »
ڈیل نہیں ہوگی، 24 نومبر کو پورا پاکستان نکلے گا، کنول شوزبرانا ثناء اللہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
نوجوان مستقبل کے معمار ہیں ان کو متحرک کرکے حقیقی تبدیلی لائیں گے، سراج الحقآج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی ہے کوئی احتجاج نہیں ہوا، طارق فضل چوہدریپولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں نے از خود گرفتاریاں دی ہیں، رنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »