جیسے نوازشریف، آصف زرداری واپس آئے عمران خان بھی آسکتے ہیں، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

جیسے نوازشریف، آصف زرداری واپس آئے عمران خان بھی آسکتے ہیں، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عوام کو نظر آرہا ہے کہ ترمیم پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے کی گئی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح نوازشریف اور آصف زرداری واپس آئے ہیں بانی پی ٹی آئی بھی آ سکتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان بڑی آسانی سے جیل سے نکل سکتے ہیں۔ جیسے نواز شریف اور آصف زرداری واپس آئے بانی پی ٹی آئی بھی آسکتے ہیں۔ ضمبر کی مار بڑی جان لیوا ہوتی ہے۔ عوام کو نظر آرہا ہے کہ ترمیم پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے کی گئی۔ شبلی فراز نے کہا کہ 26 ویں ترمیم ہضم نہیں ہوئی اور 27 ویں ترمیم کی بات ہورہی ہے۔ عوام کے فائدے کی قانون سازی کے بجائے عوام کے نقصان کی قانون سازی کی گئی۔ ایک رات ایسی ترمیم پاس کرانے کی کوشش کی گئی جسے کسی سینیٹر نے دیکھا بھی نہیں تھا۔ ا

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے آپ کو وقتی فائدہ تو مل جائے گا لیکن کل کو یہ قوانین آپ کے اپنے گلے پڑیں گے۔ ہمارے آئین میں 23 ترامیم ہوئیں ان میں 56 فیصد عدلیہ سے متعلق ہیں۔ ہمارے ایک ساتھی نے ہمارے پارٹی کے اقلیتی رکن کو کال کر کے پیسوں کی آفر کی جس پر اس نے کہا کہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ہمارے ساتھی نے جواب دیا کہ اجازت تو ہمارا مذہب بھی نہیں دیتا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گیعامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گیفلم میں ناگ ارجن، شروتی حسن، سوبن شاہیر اور ستھیاراج جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارجمجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارجدرخواست 6 وکلا نے دائر کی تھی، وہ خود بھی کہہ سکتے تھے واپس لینا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کا وکیل حامد خان سے مکالمہ
مزید پڑھ »

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجعمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں
مزید پڑھ »

حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمحالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمپروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے
مزید پڑھ »

سیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئےسیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئےرمیش تورانی نے بتایا کہ سیف علی خان فلم 'ریس 4' میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ پروڈکشن کا آغاز اگلے سال ہوگا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:33