عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گی

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فلم میں ناگ ارجن، شروتی حسن، سوبن شاہیر اور ستھیاراج جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں

عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی فلم ’کولی‘ میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئے گیانڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان اور رجنی کانت کی جوڑی ایک طویل عرصے بعد فلم ’کولی‘ میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔

ایک قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان نے فلم میں اپنے مختصر لیکن طاقتور کردار کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔ ان کا یہ کردار چھوٹا ہونے کے باوجود فلم پر گہرا اثر چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے ان کے سابقہ کرداروں نے شائقین کے دلوں میں جگہ بنائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافلم میں فواد اور ریدھی بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیااجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »

سیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئےسیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئےرمیش تورانی نے بتایا کہ سیف علی خان فلم 'ریس 4' میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ پروڈکشن کا آغاز اگلے سال ہوگا۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدبھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیبچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

'دی گلاس ورکر': پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم آسکر مقابلے کیلئے منتخب'دی گلاس ورکر': پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم آسکر مقابلے کیلئے منتخبفلم بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:08:47