'موجودہ حکومت نے صرف مہنگائی اورلنگرخانےکھولےہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
،کہا کہ مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جمیعت علما ءاسلام ف کو ایک نقطہ پر لا کر رہبر کمیٹی کے پلیٹ فارم سے اتفاق رائے پیدا کرے گی۔
راناء ثناء اللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت نےحج سمیت ہرچیزسےسبسڈی واپس لےلی ہے،ڈالرکی قیمتوں سےمتعلق شروع کی گئی انکوائری کاکیا ہوا؟آٹےاورچینی کےذریعےعام آدمی کی جیب پرڈاکہ ڈالا گیا ،مہنگائی اگرکرپشن کی وجہ سےہوتی ہےتوعوام خوداندازہ لگالے،مسلم لیگ ن اپوزیشن کا بھرپورکردارادا کریں گی،تمام اپوزیشن پارٹیوں کےساتھ احتجاج کریں گے۔
رانا ثناءاللہ نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے لیگی قیادت کے خلاف لب و لہجے کوہدف تنقید کا نشانہ بنایااور ساتھ ہی خبردار بھی کر دیاکہا کہ فردوس عاشق اعوان سےگزارش ہےمہذب الفاظ استعمال کریں۔ ن لیگ کے رہنماءنے صحت کارڈ کو اپنے نام سے شروع کرنے پر حکومت پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ کل لاہور میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کیےگئے،یہ منصوبہ پاکستان کارڈ کےنام سےہم نےشروع کیاتھا،سیف سٹی پروجیکٹ کے4ہزارکیمرےخراب پڑےہیں،سیف سٹی پروجیکٹ پرتوجہ دی جاتی تولاہورکرائم فری شہرہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19
مزید پڑھ »
حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ RanaSanaullah pid_gov ImranKhanPTI pmln_org
مزید پڑھ »
شریف فیملی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ
مزید پڑھ »
نیب نے رانا ثنا کو ایک اور بلاوا بھیج دیا، 19 فروری کو پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھ »