اسرائیل کی بے گھر فلسطینیوں کی خیمہ بستی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں بمباری نے بالی وڈ اداکاروں کے ضمیر بھی جگا دیے۔
غزہ کے جنوبی شہر رفح میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف سوشل میڈیا پر زور پکڑنے والی مہم ’آل آئیز آن رفح‘ کا بالی ووڈ ستارے بھی حصہ بن گئے۔سپر اسٹار کرینہ کپور نے یونیسیف کی ایک پوسٹ اسٹوری پر شیئر کی جس میں کس طرح کیمپوں میں سے شہید اور جھلسے ہوئے بچوں کی تصاویر، کس طرح ہزاروں بچوں کو بے دردی سے شہید کرنے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
اداکارہ سونم کپور اس سے قبل بھی فلسطین کے معصوم بچوں کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہیں، اب بھی انہوں نے رفح کی تازہ ترین صورتحال اور شہدا کی تعداد پر مبنی اسٹوریز شیئر کیں، ساتھ ہی ’آل آئز آن رفح‘ کی ایک ٹیمپلیٹ شیئر کی۔ اس ٹیمپلیٹ کو فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جارہا ہے جبکہ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اور ورون دھون نے بھی اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے سیم ٹیمپلیٹ شئیر کی۔واضح رہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، اس دل سوز واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر روح کو جھنجھوڑ دینے والی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہیں جن میں سر کٹے معصوم بچوں کو دیکھ کر...
آل آئیز آن رفح‘ نامی مہم نے سوشل میڈیا پر ایسا تہلکہ مچایا کہ انسٹاگرام پر ہر جانب یہی اسٹوری نظر آئی، اس مخصوص ٹیملپیٹ کو اب تک 32 ملین سے زائد انسٹاگرام صارفین اپنی اسٹوری پر شیئر کر چکے ہیں اور ان 32 ملین میں بالی وڈ ستارے بھی شامل ہیں۔چہرے سے جُھریوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ 5 طریقے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رفح میں اسرائیلی بربریت: کرینہ سمیت بالی وڈ اداکار بلآخر فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےبے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
نازیبا کمنٹس! بھارتی کپتان کی اہلیہ نے فلسطین سے متعلق انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردیاسرائیلی مظالم کیخلاف فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹ دنیا بھر میں وائرل
مزید پڑھ »
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »
بھارتی الیکشن، شاہ رخ اور سلمان خان کی ایک ساتھ انٹریبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات جاری ہے اور آخری مرحلے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »
رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیارفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں، اداکار
مزید پڑھ »
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »