رمضان شوگرملز کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع NAB References Court Extends Judicial Remand HamzaShehbaz president_pmln pmln_org PmlnMedia Lahore
جمعرات 28 نومبر کو احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں شہباز شریف لندن میں ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔
لیگی رہنما کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف کی درخواست پاکستانی سفارتخانے سے تصدیق شدہ ہے۔بعداز حمزہ شہباز کو کیس کے ضمنی ریفرنس کی کاپی فراہم کر دی گئی۔واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان شوگرملز کيس: حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں توسیعلاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کيس ميں حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 12 دسمبر تک توسيع کردی۔ journalistlhr کی رپورٹ
مزید پڑھ »
شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیعشہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »
مدت ملازمت میں توسیع کیس: جنرل (ر) کیانی کی ایکسٹینشن کا نوٹیفکیشن طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »