دورانِ کمنٹری رمیز راجا نے انکی انجری سے متعلق لب کشائی کی تھی
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے شاہین سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو طیش دلادیا۔
سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے تاہم تیسرا اور آخری میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقی ٹیم کی بیتنگ کے دوران شاہین آفریدی کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب وہ 17واں اوور کروارہے تھے تو اسکی دوسری گیند پر افریقی بیٹر رسی وین ڈر ڈوسن نے انکی بال شارٹس کھیلا جو سیدھا انکی گردن کندھے کے درمیان ہڈی پر جالگی جس کے بعد وہ شدید تکلیف میں نظر آئے البتہ انہوں نے اپنا اوورز پورا کروایا۔تاہم اس دوران کمنٹری کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ "بس اس کا چہرہ بچ گیا، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے یا نہیں"، انکے نامناسب ریماکس پر مداحوں کی جانب سے سابق کرکٹر و...
واضح رہے کہ فاسٹ بولر دوسرے ٹی20 میچ میں اپنے 4 اوورز کے کوٹے میں 37 رنز دیے لیکن کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے تھے۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراربشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
اولاد کی پیدائش۔۔۔ خاتون کی ’کام یاب شادی‘ کی ضمانت؟خاتون کی ازدواجی زندگی سے متعلق بہت سے ’بیمار رویے‘ اصلاح کے متقاضی ہیں
مزید پڑھ »
پاکستانی مداح نے کنسرٹ میں میکا سنگھ کو کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیےگلوکار میکا سنگھ کو حال ہی میں امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی مداح کی جانب سے قیمتی تحائف دیے گئے۔
مزید پڑھ »
نگران کے پی حکومت میں ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی کرپشن کا انکشافخوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی خیبرپختونخوا کو پیش
مزید پڑھ »
انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »