رنبیراورعالیہ بھٹ کی شادی مقبوضہ کشمیر میں ہوگی؟

پاکستان خبریں خبریں

رنبیراورعالیہ بھٹ کی شادی مقبوضہ کشمیر میں ہوگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر آئندہ سال 2020 میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے SamaaTV

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے پسندیدگی ظاہر کرنے کے بعد سے ہی بالی ووڈ کی اس معروف جوڑی کی شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر آئندہ سال 2020 میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔شادی کیلئے اس مقام کے انتخاب کی بڑی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں فلم “راضی ” کی شوٹنگ کے دوران عالیہ اس قادی کے سحر میں مبتلا ہوئیں اور ان کی خواہش ہے کہ شادی یہیں ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتپاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کےعالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کروائے جائیں، علی رضا سیدمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کروائے جائیں، علی رضا سیدچیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ان کمنگ SMS سروس بحالمقبوضہ کشمیر میں ان کمنگ SMS سروس بحالمقبوضہ کشمیر میں 4 ماہ کی بندش کے بعد ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال کر دی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:05