ہیئر اسٹائلسٹ حکیم عالم نے کہا کہ ناظرین نے اینیمل میں رنبیر کے تمام کرادار کو بہت پیار دیا ہے اور ان کے کردار نے ٹھوس اثر ڈالا ہے۔
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں دل دہلا دینے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم اینیمل کے ہیئر اسٹائلسٹ حکیم عالم نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رنبیر کپور کی تصاویر شیئر کی ہے جس میں اداکار کے چہرے اور کپڑوں پر خون لگی ہے۔ ہیئر اسٹائلسٹ حکیم عالم نے کاہ کہ رنبیر کپور کی اجازت سے اینمل کے سیٹ پر لی گئی تصاویر میں سب سے زیادہ جاندار چیز اداکار کی آنکھوں میں دکھنے والا تاثر ہے۔
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایتکاری میں بننے والی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ باکس آفس پر کامیاب رہی، اس فلم میں بالی ووڈ رنبیر کپور، رشمیکا مندانا، ترپتی ڈمری اور بوبی دیول مرکزی کردار میں تھے جبکہ انیل کپور نے رنبیر کپور کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔سنی دیول بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درجویڈیو: شردھا کپور کی اس صلاحیت نے مداحوں کو حیران کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کا سنجے لیلا بھنسالی سے متعلق حیران کُن انکشافاداکار رنبیر کپور کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے اپنی پٹائی لگانے سے متعلق بتا رہے ہیں
مزید پڑھ »
ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں، رنبیر کپور2017 میں رنبیر کپور کی ماہرہ خان کے ہمراہ چند منتازع تصاویر منظرِ عام پر آئی تھیں
مزید پڑھ »
’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلآپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جب برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن بیماری کی وجہ سے تقریبات میں شرکت نہیں کر رہی تھیں تو تب شہزادہ ولیم اور ان کے بچوں کے ساتھ لوگوں نے کیٹ میڈلٹن کو تقریبات میں دیکھا، معلوم ہوا ہے کہ وہ ویلز کی شہزادی کی ہمشکل ہے۔
مزید پڑھ »