روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پارا چنار بازار میں دھماکا،20افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پارا چنار بازار میں دھماکا،20افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پارا چنار بازار میں دھماکا،20افراد زخمی مکمل تفصیل جانیے:

سکیورٹی فورسز کا علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع

پارا چنار،خیبر خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار طوری بازار میں دھماکا،20افرادزخمی ہو گئے ۔رپورٹ کے مطابق شہری بازار میں معمول کی خریداری میں مصروف تھے کہ دھماکاہوگیا ،جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کوہسپتال پہنچایا،پولیس دھماکے کے شواہد جمع کررہی ہے تاحال کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-شادی کی تقریب پربمباری 8 افغان شہری جاں بحقروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-شادی کی تقریب پربمباری 8 افغان شہری جاں بحقافغان فوج نے ہرات میں شادی کی تقریب پر بمباری کردی جس سے 8 شہری جاں بحق اور30سےزائد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستروزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستاداکارہ میرا نے مالی امداد کیلئے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبر بھیجنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گیروزنامہ دنیا :- پاکستان:-سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبر بھیجنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کو مدت پوری کرنی چاہئےروزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کو مدت پوری کرنی چاہئےمسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے عمران خان کسی مافیا کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتے
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کے 700روز، مہنگائی 8سال کی بلند ترین سطح پرروزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کے 700روز، مہنگائی 8سال کی بلند ترین سطح پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:19:13