روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ ایگور کیریلوف اور ان کے معاون کو دھماکا ہو گیا جس میں انہیں ہلاک کر دیا گیا۔ دھماکا ان کے گھر کے باہر ہوا جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد کو ایک الیکٹرک اسکوٹر میں چھپا کر لایا گیا تھا۔ تاہم حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے، تاہم یہ یوکرائن کی عدالت میں لیفٹیننٹ جنرل ایگور پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
دھماکا عین اس وقت ہوا جب روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھےعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔
دھماکے میں روسی فیڈریشن کی مسلح افواج کی تابکاری، کیمیائی اور حیاتیاتی تحفظ کے دستوں ’RKhBZ‘ کے سربراہ ایگور کیریلوف اور ان کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا۔ دھماکا خیز مواد ایک الیکٹرک اسکوٹر میں چھپایا گیا تھا۔ جیسے ہی لیفٹیننٹ جنرل ایگور گھر سے باہر نکلے خوفناک دھماکا ہوگیا۔تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم رواں ہفتے ہی یوکرین کی عدالت میں میں لیفٹیننٹ جنرل ایگور پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔روسی فوج نے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور انٹیلی جنس اداروں نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
یاد رہے کہ یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ روسی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ صدر پوٹن لیفٹیننٹ جنرل ایگور اور ان کے ادارے کو اثاثہ قرار دے چکے ہیں۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
RUSSIA EXPLOSION MILITARY CHEMICAL WEAPONS UKRAINE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیںیوم بحریہ بھارت پر انڈین نیوی کے سربراہ کی پریس کانفرنس، پاک چین دوستی پر شدید تحفظات
مزید پڑھ »
'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »
ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
جنگی تاریخ میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہجنگی تاریخی میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہ
مزید پڑھ »
اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »