روس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور کیا

عالمی خبریں

روس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور کیا
روس، طالبان، افغانستان، دہشت گردی، قانون
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

روس کی پارلیمنٹ میں طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ اس کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی پابندی ہٹانے کی مجاز ہوگی۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

روس کی پارلیمنٹ ڈوما میں افغان طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور کرلیا گیا۔

روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

روس، طالبان، افغانستان، دہشت گردی، قانون

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عامافغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عامدہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
مزید پڑھ »

ڈی چوک سے گرفتار 2 خواتین 14 روز کیلیے جوڈیشل، 374 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمڈی چوک سے گرفتار 2 خواتین 14 روز کیلیے جوڈیشل، 374 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے 19 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےسی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر 118 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس میں 16 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

دھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھادھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھاپولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:14:08