روس نے دنیا کی پہلی کرونا ویکسین استعمال کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے، کرونا ویکسین روسی صدر کی بیٹی کو بھی لگا دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Russia CoronaVaccine COVID19
مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے دنیا کی پہلی کرونا وائرس ویکسین تیار کر لی ہے۔
روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس جلد ویکسین کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کر دے گا، میری بیٹی کو کرونا سے بچاو کے لیے ویکسین لگائی گئی ہے، بیٹی کو ویکسین کے بعد ہلکا بخار ہوا ہے جو جلد اتر جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین ماسکو کے گمالیہ انسٹیٹیوٹ میں تیار کی گئی ہے، روس کی وزارتِ صحت نے کرونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کی منظوری بھی دے دی۔
یاد رہے کہ دو دن قبل روس کے نائب وزیر صحت اولگ گرڈنیف نے اعلان کیا تھا کہ روس 12 اگست کو کرونا وائرس ویکسین کی منظوری دے گا، یہ دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کرونا وائرس ویکسین ہوگی، اس ویکسین کا نامیہ ویکسین ماسکو میں واقع گملیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزارت دفاع نے مشترکہ طور پر مل کر بنائی ہے، نائب وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ اس ویکسین کی پروڈکشن کا عمل شروع ہو جائے گا اور اکتوبر میں ملک بھر میں لوگوں کو اس کے ٹیکے لگائے جائیں...
واضح رہے کہ روس جلد از جلد اس ویکسین کو مارکیٹ میں لانا چاہتا ہے، لیکن دنیا کے سائنس دانوں کو یہ خدشہ ہے کہ کہیں اول آنے کی دوڑ میں معاملہ الٹا نہ پڑ جائے، لیکن روسی سائنس دان کہتے ہیں کہ جو ویکسین تیار کی گئی ہے وہ پہلے ہی سے اسی طرح کی دیگر بیماریوں سے لڑنے کی اہلیت رکھتی ہے، اس کے ٹرائلز میں روسی فوج کے رضاکاروں نے حصہ لیا ہے اور اس منصوبے کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گنسبرگ نے خود بھی اس کا ڈوز لیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکتنئی دہلی: بھارت میں بیوی کی کروناٹیسٹ مثبت آنے شوہر فرار ہوگیا، بدقسمتی سے خاتون مریضہ انتقال کرگئی۔
مزید پڑھ »
کورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر سب سے بڑی خوشخبری آگئیماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔ غیر
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکتبیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت مکمل تفصیل جانیے:
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین کتنے فیصد لوگوں کو مل سکے گی؟ ماہرین کا بڑا انکشافکرونا ویکسین کتنے فیصد لوگوں کو مل سکے گی؟ ماہرین کا بڑا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین سے متعلق بڑی پیش رفتجکارتہ: چین کی ادویہ ساز کمپنی نے انڈونیشیا میں کرونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین: سعودی عرب سے حوصلہ افزا خبر آگئیریاض: سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چینی ادویہ ساز کمپنی کے تعاون سے کرونا ویکسین کے تیسرے مراحل کے تجربات مملکت میں کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »