روس کیلئے جاسوسی کا خدشہ، ’وہیلدیمیر‘ وہیل مچھلی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

روس کیلئے جاسوسی کا خدشہ، ’وہیلدیمیر‘ وہیل مچھلی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وہیلدیمیر کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی مبینہ جاسوس بیلوگا وہیل مچھلی ناروے کے ساحل پر مردہ حالت میں ملی تھی

جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ون وہیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ناروے کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی جانے والی وہیل مچھلی کو روس کیلئے جاسوسی کے خدشے کے تحت گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

تنظیم کے بانی سباسٹیئن اسٹرینڈ نے خبر رساں ادارے اے ایف پی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرین مائنڈ تنظیم کئی برسوں سے وہیلدیمیر وہیل مچھلی کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھی، وہیل کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی اور بظاہر اس کا جسم بھی تندرست معلوم ہوتا ہے۔ناروے والوں نے بلیوگا وہیل مچھلی کو ’ویلدیمیر‘ کا نام دے دیا جو کہ نارویجین زبان میں وہیل کیلئے استعمال ہونے والے نام سے ’Hval‘ اور روسی زبان کے ’dimir‘ کو ملا کر بنایا گیا...

اس سے قبل ناروے نے دعویٰ کیا تھا کہ سویڈن کے ساحلوں کے قریب روسی نیوی کی تربیت یافتہ جاسوس وہیل وہیلدیمیر کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، جو کہ اپنی فطرت کے برخلاف انسانوں سے دور جانے کے بجائے ان کی عادی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدایک کمانڈر کو چھاپا مار کارروائی اور 2 کو ڈرون حملے میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقابریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقابہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے، 3 کے ہلاک ہونے کا خدشہ جب کہ صرف ایک کو بچایا جا سکا
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »

سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اب اس بات کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ کہیں یورپ کسی نئی سرد جنگ کا حصہ نہ بن جائے۔
مزید پڑھ »

لندن: مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتارلندن: مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتارچاقو زنی کے حملے میں زخمی ماں اور بیٹی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا: میڈیا
مزید پڑھ »

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیسنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:26