رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا

پاکستان خبریں خبریں

رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عاطف اسلم کے خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں گلوکار کس طرح ایک خاتون مداح کو رونے سے منع کر رہے ہیں۔ کنسرٹ گنگناتے ہوئے عاطف اسلم مداحوں کے قریب آئے اور دیکھا کہ ایک لڑکی انہیں دیکھتے ہوئے رو رہی ہے جس پر گلوکار نے لڑکی سے سوال کیا کہ ’رو کیوں رہی ہو؟ رونا بند کرو مسکراؤ‘۔یہ جملے کہتے ہوئے گلوکار نے اپنے مشہور گانا ’کچھ اس طرح‘ گنگنایا اور لڑکی طرف بڑھتے ہوئے کہا ’جائز نہیں لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ، سُن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے‘۔

عاطف کے اس خوبصورت اور جذبات سے بھرے انداز کو دیکھ کر مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین اور گلوکار کے مداحوں کی جانب سے انہیں بےحد سراہا جارہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم نے عاطف اسلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرلکراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرلواردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا
مزید پڑھ »

امیر دوستوں سے قرض لے کر انہیں زہر دینے والی تھائی خاتون کو سزا سنادی گئیامیر دوستوں سے قرض لے کر انہیں زہر دینے والی تھائی خاتون کو سزا سنادی گئیپولیس نے 36 سالہ خاتون کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کل 14 افراد کے قتل میں ملوث قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مطابق گولی کیوں چلی اس کے بارے میں دستوں مختل تھےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مطابق گولی کیوں چلی اس کے بارے میں دستوں مختل تھےعلیمہ خان نے کہا کہ لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی اور کسی نے کہا کہ بانی کو زہر دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کِلر وہیلز نے سر پر مردہ مچھلیوں کو ٹوپی کی طرح کیوں پہننا شروع کر دیا؟کِلر وہیلز نے سر پر مردہ مچھلیوں کو ٹوپی کی طرح کیوں پہننا شروع کر دیا؟اس سمندری جاندار نے ایک بار پھر سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیاائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیاخاتون نے پہچانا ہی نہیں کہ وہ ندا تھی، انہوں نے کہا آؤ بیٹا سیلفی لیں اور ندا کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا: ہدایتکار کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:04:21