ریاست کی جانب سے بلوچستان کو نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا: اختر مینگل

پاکستان خبریں خبریں

ریاست کی جانب سے بلوچستان کو نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا: اختر مینگل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بلوچستان میں عسکریت پسندی یا جذباتیت لانےکا کام ریاست نے خود کیا، ریاست نے اپنی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے لوگوں کو مشتعل کیا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مظالم اور ریاست کے نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا، ریاست میں عدلیہ، پارلیمنٹ، سیاسی جماعتیں، سیاسی قیادت اور میڈیا شامل ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سیاسی مداخلت اور سیاسی ہیرا پھیری روز اول سے ہو رہی ہے، بلوچستان میں عسکریت پسندی یا جذباتیت لانےکا کام ریاست نے خود کیا، ریاست نے اپنی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے لوگوں کو مشتعل کیا، لوگ پہاڑوں پر گئے کیوں ؟ پہلے تو لوگ پہاڑوں پر نہیں تھے۔حکومت اور اپوزیشن کا اختر منگل سے استعفیٰ واپس لینے کی اپیلاختر مینگل کا کہنا تھا کہ ایوب خان کے دور میں عام معافی کا اعلان کیا گیا، پہاڑوں پر موجود لوگوں نے سیاست میں حصہ لیا،...

بی این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم ان کو سمجھاتے رہے نہ کریں بلوچستان کا نوجوان ہمارے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، اور اب جو نوجوان اپنے خاندان کی رضا کے بغیر پہاڑوں پر جاتا ہے تو وہ میری بات کہاں سُنےگا، پہاڑوں پر جانے والا نوجوان اب کسی اور سیاسی شخص کی بات کس طرح سُنےگا، بات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 75 سالوں سے بلوچستان کو ایک کالونی کے طور پر چلایا جا رہا ہے، پاکستان کی ریاست کو بھی بلوچستان کے لوگوں سے دلچسپی نہیں ہے، ریاست کو بلوچستان کے وسائل، سوئی گیس، ریکوڈک اور اس کے ساحل سے دلچسپی ہے، بلوچستان کے ساحل کو بنیاد بنا کر سی پیک لائے، اس سے بلوچستان کو کیا فائدہ ہوا؟کھانے کے لالے پڑے ہوں تو عدالتوں کے چکر کیلئے پیسے کہاں سے لاؤں؟ لاپتا بچے کی ماں کی دہائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارحکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیراگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیریوکرینی فوج کی جانب سے قتل، قیدیوں اورعام روسی شہریوں کا تمسخڑ اڑائے جانے کو امریکا نظر انداز کررہا ہے: اناطولی انطونوف
مزید پڑھ »

جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے کی وجہ سے پروازیں موخرجاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے کی وجہ سے پروازیں موخرڈیپارچر لاؤنج میں مسافروں کو دوبارہ سیکورٹی چیک سے گزرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »

اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکااقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکابنگلا دیش کی صورتحال پر برطانیہ کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیاویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

نشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشافنشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشافدولت شہرت، نشہ اور عورت کی وجہ سے خاندان کو نظر انداز کیا: ہنی سنگھ کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:17:37