نشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

نشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

دولت شہرت، نشہ اور عورت کی وجہ سے خاندان کو نظر انداز کیا: ہنی سنگھ کا بیان

— فوٹو:فائلہنی سنگھ ایک بار پھر میوزک کی دنیا میں واپس آگئے ہیں لیکن اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں۔

اب ایک بار پھر ہنی سنگھ نے اپنی طلاق اور زندگی کے دیگر معاملات پر بات کی اور یہ بھی بتایاکہ نشے کی لت میں کس نے ڈالا۔حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ کا کہنا تھاکہ شہرت ملنے کے بعد بھٹک گیا تھا اور چرس پینا شروع کر دی تھی۔ ان کا کہنا تھاکہ نشے کی اس قدر لت پڑ گئی تھی کہ نشہ بنانے کیلئے ایک لڑکا رکھا ہوا تھا جو مجھے ہر وقت نشہ بنا کر دیتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاحلف اٹھانے والے اراکین میں طلبہ کی تحریک میں شامل اہم نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

میڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسرمیڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسرارشد ندیم بڑے اعتماد اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86 میٹر سے زائد پہلی تھرو کرنا ان کے اعتماد کا ثبوت ہے: جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈافیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »

بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےبلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےجن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بندچہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بندچہلم پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور خیرپور سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:48:31