میڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسر

Pakistan خبریں

میڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ارشد ندیم بڑے اعتماد اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86 میٹر سے زائد پہلی تھرو کرنا ان کے اعتماد کا ثبوت ہے: جیونیوز سے گفتگو

/ اسکرین گریبایشین تھروئنگ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ محمد یاسر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ارشد ندیم بڑے اعتماد اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86 میٹر سے زائد پہلی تھرو کرنا ان کے اعتماد کا ثبوت ہے کیونکہ اس سے پہلے ان کی پہلی تھرو اتنی نہیں ہوتی تھی۔اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیم

سلور میڈلسٹ کا کہنا تھا کہ اولمپکس کے لیے ارشد ندیم نے بھرپور ٹریننگ کی ہے، امید ہے پرسنل بیسٹ کرکے گولڈ میڈل لائیں گے لیکن اس کے لیے دیکھنا یہ ہو گا کہ ارشد ندیم پریشر کیسے برداشت کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرفبرزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ
مزید پڑھ »

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم شہباز شریف کا بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور یادگار شہداء پرپھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم کو ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی اور طویل...
مزید پڑھ »

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظماستعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظمکوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے: شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب
مزید پڑھ »

عدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: فیصل واوڈاعدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: فیصل واوڈاچاہے کوئی کتنا ہی آئین و قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، لاجک نہیں لاء جیتے گا: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
مزید پڑھ »

کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں، آیا کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:06:48