نوٹسز میں تمام افراد کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس معاملے پر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا تھا جس پر رہنماؤں سمیت دیگر افراد پیش ہوئے۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی صدر کنول شوزب، اسد قیصر، شاہ فرمان اور عالیہ حمزہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی تمام 25 افراد سے شواہد کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہے، ان افراد کے خلاف تحقیقات ریاست مخالف پروپیگنڈے کے حوالے سے کی جا رہی ہے۔آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کر رہے ہیں۔ نوٹسز میں ان تمام افراد کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اس معاملے پر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں۔
پولیس لائن میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔ میڈیا کو پولیس لائن داخلے سے بھی روک دیا گیا تاہم کچھ فاصلے پر کوریج کی اجازت دی گئی۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاقحکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیااین ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس شروع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچانے کے لیے آج مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ کرے گیپی ٹی آئی کل کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران جے یو آئی کو احتجاج میں شریک کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈا؛ جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25افراد کو دوبارہ طلب کرلیاجے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا ہے
مزید پڑھ »
زرداری اور بلاول سندھ کے عوام کیساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوبپیکا ایکٹ پر بلاول مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہے، یہ خود اس میں ملوث تھا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں میں سے کوئی بھی جے آئی ٹی میں پیش نہ ہواآئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج دوپہر 12 بجے رہنماؤں کو طلب کیا گیا ھتا
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »