جے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو 11 مارچ کو دوبارہ طلب کیا ہے
ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تفتیش کیلیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے پانچ گھنٹے تفتیش کی، دوران تفتیش شاہ فرمان نے جے آئی ٹی کے سامنے نامناسب رویہ اختیار کیا، جے آئی ٹی نے شاہ فرمان سے کچھ اضافی اور سخت سوالات بھی کیے۔ اس کے علاوہ طلبی نوٹس وصول کرنے والوں میں عون عباس، عالیہ حمزہ ملک، محمد شہباز شبیر، وقاص اکرم، کنول شوذب، تیمور سلیم خان اور اسد قیصر کے نام بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ان تمام افراد سے شواہد کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہے، ان افراد کیخلاف تحقیقات ریاست مخالف پروپیگنڈے کے حوالے سے کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریاست مخالف پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں میں سے کوئی بھی جے آئی ٹی میں پیش نہ ہواآئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج دوپہر 12 بجے رہنماؤں کو طلب کیا گیا ھتا
مزید پڑھ »
اس حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، شیخ وقاص اکرمہماری پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان15،16سال سے بڑے بڑے اختلافات ہیں،اسلم غوری
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی مذاکرات سے دستبرداری اس کیلیے نقصان دہ، مبصرینپی ٹی آئی کبھی مذاکرات کرنیوالی جماعت نہیں رہی، بلال محبوب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مستردضلعی انٹیلیجنس کی سفارشات پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے درخواست مسترد کر کے پی ٹی آئی قیادت کو بھی آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوبعمران خان نے پاورفل آدمی کو کچھ لیٹر لکھے جن میں لکھا کہ فوج، عوام کے درمیان خلیج نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان سے ملاقات کیلیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکیآج اگر ملاقات نہیں کروائی گئی تو توہین عدالت کے لیے رجوع کریں گے، صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی
مزید پڑھ »