رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہونا چاہیے، آپ کو یاد ہو گا کہ 2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت وقت نے اپنے خلاف چارج شیٹ پر پہلی بار جوڈیشل کمیشن بنایا تھا مگر انھوں نے اس کمیشن کی فائنڈنگز کو نہیں مانا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات، 2018 کے انتخابات اور 2014 کے دھرنے اس سے کسی جماعت کو نقصان کم اور ریاست کو نقصان زیادہ پہنچا ہے اس پر جوڈیشل کمیشن بنائیں۔ رہنما تحریک انصاف زرتاج گل نے کہا کہ خان صاحب نے قوم کی خاطر مذاکرات پر یقین کیا لیکن اگر حکومت سیریس ہی نہیں تھی، حکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، ہم تو ملک کی خاطر آگے بڑھناچاہتے تھے۔ 8 فروری کو ہمارے الیکشن پر تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا گیا، ہم یوم سیاہ منانے جا رہے ہیں کہ لوگوں کو بتایا جا رہا ہے کہ آپ کا الیکشن چوری ہوا ہے، اس پر ابھی سے کریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا ہے۔
حکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، زرتاج گل
پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت وقت نے اپنے خلاف چارج شیٹ پر پہلی بار جوڈیشل کمیشن بنایا تھا مگر انھوں نے اس کمیشن کی فائنڈنگز کو نہیں مانا۔ رہنما تحریک انصاف زرتاج گل نے کہا کہ خان صاحب نے قوم کی خاطر مذاکرات پر یقین کیا لیکن اگر حکومت سیریس ہی نہیں تھی، حکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، ہم تو ملک کی خاطر آگے بڑھناچاہتے تھے۔
POLITICS JUDICIAL COMMISSION ELECTION ZARATAJ GHUL IMRAN KHAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا، جاوید لطیفحکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، زرتاج گل
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جاریحکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جائزہ لینے کے بعد ان کا باقاعدہ جواب تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے گا یا نہیں اس کا تعین حکومتی سب کمیٹی کرے گی، کمیٹی کا اجلاس کل بھی ہوگا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے تاہم جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے. انہوں نے کہا کہ ہمارا واضح ہدف ہے کہ 26 مئی اور 9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدارتحقیق اور جوڈیشل کمیشن بنایا جائے. حکومت کے پاس بہترین آپشن ہے کمیشن بنائے اور قابل یقین صورتحال پیدا کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے ۔ اس کا مطلب ہو گا حکومت نہیں چاہتی کہ عوام کے سامنے سچ آئے . حکومت کمیشن بنا دیتی ہے تو مذاکرات جاری رکھنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے.
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارحکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا: ہم نے مذاکرات میں موقع دیا ہےشوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں موقع دیا گیا ہے اور اب اس میں کوئی عمل نہیں ہو رہا۔ ان کا مانना ہے کہ اس وقت یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مشترکہ نکات ڈھونڈنا چاہیے۔ ماہر قانون ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی ججمنٹ میں بینچز کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ جوڈیشل آرڈر کو انتظامی حکم کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیبعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
مزید پڑھ »