زلمے خلیل زاد کے بعد نمائندہ خصوصی صادق خان کا دورہ افغانستان، کابل میں اہم ملاقاتیں

پاکستان خبریں خبریں

زلمے خلیل زاد کے بعد نمائندہ خصوصی صادق خان کا دورہ افغانستان، کابل میں اہم ملاقاتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کیں

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کیں اور مزید شیڈول ہیں۔

صادق خان نے افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت نورالدین عزیزی سے ملاقات کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں، جن سے آج کابل میں ملاقات ہوئی تھی۔ اس سے قبل ترجمان دفترخارجہ نے بتایا تھا کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی ہدایت پر سفیر محمد صادق خان افغانستان کا سرکاری دورہ کررہے ہیں، دورے کا مقصد پاکستان افغانستان دو طرفہ تعلقات پربات چیت کرنا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ ایک اچھا دن ہے کیونکہ ہم کابل میں دو سال کی قید کے بعد ایک امریکی شہری کی رہائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، اس ملاقات اور امریکی شہری کی رہائی کو طالبان حکومت کی جانب سے امریکا کے لیے خیر سگالی کے اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والوں کا ریکارڈ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے طلباسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والوں کا ریکارڈ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے طلبعمران خان کی آؤٹ آف شیڈول اور جیل مینوئل کے علاوہ بھی ملاقاتیں کروا رہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہامریکی صدر نے کانگریس سے ایک گھنٹے 39 منٹ اور 31 سیکنڈ کا طویل ترین خطاب کیا
مزید پڑھ »

ڈیری ایسوسی ایشن کا حکومت سے پیک شدہ دودھ پر ٹیکس میں نرمی کا مطالبہڈیری ایسوسی ایشن کا حکومت سے پیک شدہ دودھ پر ٹیکس میں نرمی کا مطالبہوزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے اہم ملاقات کی
مزید پڑھ »

امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
مزید پڑھ »

نواز شریف کا پارلیمنٹ کی بالادستی، عوامی مفاد میں قانون سازی اور جمہوریت کے استحکام کی ضرورت پر زورنواز شریف کا پارلیمنٹ کی بالادستی، عوامی مفاد میں قانون سازی اور جمہوریت کے استحکام کی ضرورت پر زوراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں صدر (ن) لیگ سے اہم ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:25:53