نواز شریف کا پارلیمنٹ کی بالادستی، عوامی مفاد میں قانون سازی اور جمہوریت کے استحکام کی ضرورت پر زور

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا پارلیمنٹ کی بالادستی، عوامی مفاد میں قانون سازی اور جمہوریت کے استحکام کی ضرورت پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں صدر (ن) لیگ سے اہم ملاقات کی

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ کی بالادستی، عوامی مفاد میں قانون سازی اور جمہوریت کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ملاقات کے دوران نواز شریف نے پارلیمنٹ میں جاری اپوزیشن کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے باوجود ایوان کی کارروائی کو بہتر انداز میں چلانے پر اسپیکر قومی اسمبلی کے کردار کو سراہا۔ نواز شریف نے اس امر کو خوش آئند قرار دیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے بطور "کسٹوڈین آف دی ہاؤس" حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے موثر کردار ادا کیا، تاہم تحریک انصاف کی ضد اور غیر لچکدار رویے کی وجہ سے یہ مذاکرات کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس: کم عمری کی شادی پر پابندی، خواتین کو مساوی حقوق دینے کی قرارداد منظورسینیٹ اجلاس: کم عمری کی شادی پر پابندی، خواتین کو مساوی حقوق دینے کی قرارداد منظورغیرت کے نام پر قتل کی سزائیں سخت کرنے، معیاری تعلیم، ڈیجیٹل رسائی اور ہنر سازی کے مواقع میں اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس اراکین کا عمران خان کی رہائی کیلئے سیکریٹری اسٹیٹ کو خط، اقدامات پر زورامریکی کانگریس اراکین کا عمران خان کی رہائی کیلئے سیکریٹری اسٹیٹ کو خط، اقدامات پر زوراراکین کانگریس نے سیکریٹری اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط میں پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »

اردوان اور شہباز شریف کی دوستی: پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی نئی شناختاردوان اور شہباز شریف کی دوستی: پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی نئی شناختپاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے تعلقات کی ایک نئی شناخت قائم ہوئی ہے جس کی بنیاد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی باہمی دوستی پر ہے۔ اردوان کی جرات مندی اور فیصلے کرنے کی صلاحیت، اور شہباز شریف کی عملی سیاست اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کا عنصر، دونوں رہنماؤں کو ایک منفرد اور قدرے رہنما بناتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان تعلقات میں احترام، تجربات اور کامیابیوں کا انعقاد اور دونوں ممالک کے عوام میں ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا نظر آتا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیںحکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیںاسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مطلوبہ قانون سازی کی جائے گی اور پھر پاکستان میں کرپٹو متعارف ہونے کے امکانات ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج؛ تمام پروپیگنڈے غلط ثابتحکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج؛ تمام پروپیگنڈے غلط ثابتحکومت نے اصلاحات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھ »

صدر آئی ایف جے کا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہارصدر آئی ایف جے کا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہارآئی ایف جے پاکستان میں صحافیوں کے لیے تربیتی پروگرامز کے انعقاد اور آزادی اظہارِ رائے کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:00:48