سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ دنیا میں سائبر کرائم اور اس سے متعلق قانون سازی پر بہت کام ہو رہا ہے۔ پاکستان میں بھی سنجیدگی کے ساتھ اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے SamaaTV
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 24 mins agoسپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ دنیا میں سائبر کرائم اور اس سے متعلق قانون سازی پر بہت کام ہو رہا ہے۔ پاکستان میں بھی سنجیدگی کے ساتھ اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
لاہور ميں تقريب سے خطاب کرتے ہوئے چيف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پاکستان میں متعلقہ ادارے سائبر کرائم کو صرف ایک عام شکایت کی طرح سمجھتے ہیں۔ ہمیں سائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے۔ موبائل فون اور کمپیوٹر کو مثبت اور منفی استعمال کرنے والے دونوں طرح کے افراد کی کونسلنگ کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، حکومت کو سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹسلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھی سائبر کرائم پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔

آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »