سائنسدانوں نے ہوا سے مکھن تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی

Bill Gates خبریں

سائنسدانوں نے ہوا سے مکھن تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

یہ مکھن تو آغاز ہے اب سائنسدان دودھ، آئس کریم اور پنیر بھی تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جی ہاں واقعی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے سرمائے سے ایک امریکی کمپنی نے صرف کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن کی مدد سے مکھن تیار کرلیا ہے۔Savor نامی کمپنی تھرمو کیمیکل طریقہ کار کے ذریعے ایسی چکنائی تیار کی جو ابھی صرف جانوروں کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے۔بل گیٹس نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس مکھن کے لیے تمام چکنائی کاربن اور ہائیڈروجن ایٹمز سے سے تیار کی گئی اور اس کے لیے جانوروں یا پودوں کی ضرورت نہیں...

انہوں نے کہا کہ اس طریقہ کار میں ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جبکہ پانی سے ہائیڈروجن کو حاصل کرکے گرم کیا گیا اور پھر ان میں سے فیٹی ایسڈز کو الگ کرکے چکنائی کو تیار کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق پالتو مویشیوں کے باعث عالمی سطح پر بہت زیادہ مقدار میں نقصان دہ گیسوں کا اخراج ہوتا ہے جبکہ جنگلات کو کاٹ کر پام آئل کو حاصل کیا جاتا ہے تاکہ ڈیری مصنوعات تیار ہوسکیں۔

بل گیٹس کے مطابق لیبارٹری سے چکنائی اور آئل کو تیار کرنا سننے میں تو عجیب لگتا ہے مگر اس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے سے بچنے میں مدد ملے گی۔سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںسونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

ایسی منفرد آئس کریم تیار جو 4 گھنٹوں تک پگھلتی نہیںایسی منفرد آئس کریم تیار جو 4 گھنٹوں تک پگھلتی نہیںسائنسدانوں نے ایسی حیرت انگیز آئس کریم تیار کی ہے جو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلتی۔
مزید پڑھ »

ثنا خان اور مفتی انس کے ننھے بیٹے کی حج ادائیگی کی خوبصورت ویڈیوثنا خان اور مفتی انس کے ننھے بیٹے کی حج ادائیگی کی خوبصورت ویڈیوحال ہی میں دنیا بھر کے 17 لاکھ سے زائد خوش قسمت مسلمانوں نے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
مزید پڑھ »

’دنیا میں موجود مریخ‘ پر ایک سال گزارنے والے سائنسدانوں نے مشکل حالات کا مقابلہ کیسے کیا؟’دنیا میں موجود مریخ‘ پر ایک سال گزارنے والے سائنسدانوں نے مشکل حالات کا مقابلہ کیسے کیا؟چار سائنسدانوں نے تقریباً 370 دن مکمل تنہائی میں گزارے تاکہ یہ جانچ سکیں کہ آیا انسان کامیابی کے ساتھ مریخ کو آباد کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

بیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافبیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافسائنسدانوں نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں چمپینزی کے بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں اپنا علاج کرنے پر تحقیق کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:48:43