سیول(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رشوت ستانی اور کرپشن کے الزام میں
17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق صدر لی میونگ باک کو 2008 سے 2013 کے دوران رشوت خوری اور کرپشن کے الزام کی وجہ سے 2018 میں 15 سال کی قید اور ایک کروڑ 11 لاکھ ڈالر جرمانہ کیا گیا تھا تاہم انہوں نے فیصلے کیخلاف اپیل کی تھی اور انہیں ضمانت مل گئی تھی۔جنوبی کوریا کے سابق صدر پر کروڑوں ڈالرز فنڈز کے ناجائز استعمال کا جرم ثابت ہوا۔اس کے علاوہ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹیکنالوجی کمپنی...
سنگ‘کے چیئرمین لی کن ہی کو صدارتی معافی دینے کیلئے رشوت بھی لی جو ٹیکس چوری کے الزام میں جیل میں ہیں۔بدھ کو سیول کی سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ میں سماعت کے دوران جج نے حکم دیا کہ اپنے اس غلط عمل پر ملزم کی طرف سے کسی بھی قسم کی ندامت یا احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا گیا لہٰذا اسے مزید سخت سزا دی جاتی ہے۔عدالت نے کہا کہ ملزم نے اپنی کرتوتوں کا الزام اپنے ساتھ کام کرنے والے سرکاری ملازمین اور سام سنگ کے ملازمین پر ڈالتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو غبن کے جرم میں 17 سال قید - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے دورے سے قبل مودی کو زور دار جھٹکادے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل ہی مودی کو زور
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »
تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »
ترک صدر کا علم دوستوں کے لیے شاندار تحفہانقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں تعمیر ہونے والی ملک کی سب سے بڑی لائبریری کا افتتاح 20 فروری کو کیا جائے گا۔ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی کمپلیکس میں تعمیر ہونے والی لائبریری کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کے روز کریں گے، اس موقع پر وہ شرکا
مزید پڑھ »