www.24newshd.tv
اسلام آبادعدالتی روبکارجاری ہونےکےبعدسابق صدرآصف علی زرداری کو رہائی مل گئی۔سابق صدر کوپمزاسپتال سے زرداری ہاؤس اسلام آبادمنتقل کردیاگیا، آج انھیں کراچی منتقل کیاجائےگا۔ سابق صدر کا علاج ضیاءالدین اسپتال میں ہوگا جہاں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ذرائع کےمطابق سابق صدرآصف زرداری، ضیاءالدین اسپتال کےالگ کمرےمیں رہیں گے۔ ان کےعلاج کیلئےخصوصی اسٹاف بھی مقرر کر دیا گیاہے۔ سابق صدرکےٹیسٹ کےبعدمعالج کا تعین کیا جائےگا۔ آصف زرداری کوکمراورریڑھ کی ہڈی میں دردکی شکایات ہیں اوردل میں تین اسٹنٹ ہیں۔ سابق...
اس سے قبل عدالت سے روبکارجاری ہونےکےبعدسابق صدر کو رہائی ملی اور انھیں پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس اسلام آباد منتقل کیاگیا۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو اور پیپلزپارٹی کی سینئرقیادت بھی موجود تھی۔ پی پی رہنماؤں نےحکومت پرشدید تنقیدکی۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تکسابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
مزید پڑھ »