سابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خان

پاکستان خبریں خبریں

سابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اب مجھے طلاق کے فیصلے پر پچھتاوا ہوتا ہے، اداکارہ

سابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خانپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے سابق شوہر نے ڈنر کرتے ہوئے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا تھا۔

حبا علی خان نے کہا کہ اسی دوران میرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تو میں نے اداکاری کی دُنیا سے مزید وقفہ لے لیا تھا لیکن کچھ ہی عرصے بعد شوہر سے میری علیحدگی ہوگئی تھی اور پھر میں طلاق کے بعد لوگوں کے طعنے سُن کر ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ میں اور میرے سابق شوہر رات کا کھانا کھا رہے تھے تو اُس وقت ہم نے طلاق کا حتمی فیصلہ کیا تھا، ہم نے کسی بھی قسم کے لڑائی جھگڑے کے بغیر خوشی خوشی یہ فیصلہ لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے''چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

بیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھوبیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھومیں نے ثمر علی خان کو چائے پر مدعو کیا اور پھر وہاں اُنہیں شادی کی پیشکش کی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامشاہنواز خان نے گولڈ میڈل کے ساتھ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا تھا
مزید پڑھ »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

'ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو' پولاک بھی کیچ پر بول اٹھے'ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو' پولاک بھی کیچ پر بول اٹھےاس کیچ پر کئی افریقی فینز نے شکوک کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:31:54