سابق صوبائی مشیر ملک قاسم خان کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سابق صوبائی مشیر ملک قاسم خان کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ملک قاسم نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ DailyJang

ملک قاسم نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

کرک سے تعلق رکھنے والے ملک قاسم خان سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے مشیر رہے ہیں اور وہ 2013 میں آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔ سابق صوبائی مشیر ملک قاسم خان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، مزید وقت اس طرح کی پارٹی میں نہیں گزار سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانسابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان آج اہم اعلان کریں گیفردوس عاشق اعوان آج اہم اعلان کریں گیاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان آج اہم پریس کانفرنس کریں گی، جس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانفردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:28:53