ہر اس شخص کو منافق کہا جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے، گلوکار
تین جماعتوں میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا، ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئیچھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکانصدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوریچین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے تباہی مچادی؛ 7 افراد ہلاکدھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ لگی ہوئی ہے، ڈی آئی جیعالمی مقامی...
ساحر علی بگا نے لکھا کہ انہوں نے ہر اس شخص کو منافق کہا ہے جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی. دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں 'بیک ٹو لو' نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا ' ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے' نے عالمگیر شہرت حاصل کی.
مزید پڑھ »
چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »
امید ہے عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی، علی محمد خانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی۔
مزید پڑھ »
امیر بالاج قتل کیس: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیالاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداریاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
مزید پڑھ »
آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
مزید پڑھ »