سارہ علی خان نے انٹرویو میں بتایا، میں صرف موٹی نہیں تھی، میں نے وزن کی مشین توڑ دی تھی
سارہ علی خان نے انٹرویو میں بتایا، "میں صرف موٹی نہیں تھی، میں نے وزن کی مشین توڑ دی تھی"معروف بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے چیلنج، یعنی وزن کم کرنے کی کہانی مداحوں سے شیئر کی۔ایک پرانے انٹرویو میں سارہ نے بتایا کہ کس طرح موٹاپے نے ان کی صحت اور خود اعتمادی کو متاثر کیا اور انہوں نے اسے شکست دینے کے لیے کیسی جدوجہد کی۔انہوں نے مزید کہا کہ موٹاپے کی وجہ سے خود کو نیچے گرانا آسان ہوتا ہے، لیکن یہ نقصان دہ سوچ ہوتی...
سارہ نے بتایا کہ انہیں اپنا وزن کم کرنے کی تحریک ہدایتکار کرن جوہر سے ملی، جنہوں نے انہیں فلم کی آفر دیتے وقت کہا کہ وہ اپنا آدھا وزن کم کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کر دیااداکار رام کپور نے اپنی حالیہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر مداحوں کے لیے انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا۔
مزید پڑھ »
37 برس کی عمر میں برازیل کے ریئلیٹی ٹی وی اسٹار گیبریل فریٹاس انتقال کر گئے2017 میں حیرت انگیز طور پر 200 کلو وزن کم کرنے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے گیبریل 30 دسمبر کو نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کا وزن 320 کلو گرام تھا لیکن مسلسل محنت ، ورزش اور ڈائٹ کی وجہ سے انہوں نے ڈیڑھ سال کے عرصے میں تقریباً 200 کلو سے زائد وزن کم کرکے اپنا وزن 114 کلو تک کرلیا تھا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کیسے ہینڈل ہوتاہے، علیمہ خان نے بتا دیاسلمان اکرم راجا کو عمران خان نے نامزد کیا ہے، اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ، علیمہ خان
مزید پڑھ »
مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات کرنے کیوں نہیں آئی؟ فیصل چوہدری نے بتا دیاسابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھتے رہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »