سال 2025 کا نیوزی لینڈ سے آغاز، نئے سال کا رنگا رنگ استقبال

New Year خبریں

سال 2025 کا نیوزی لینڈ سے آغاز، نئے سال کا رنگا رنگ استقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سال نو کے موقع پر آکلینڈ اسکائے ٹاورپر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہوگیا جس کا استقبال رنگارنگ انداز میں کیا گیا۔سب سے پہلے سال نو کا آغاز کہا ہوا؟

وسطی بحر الکاہل میں واقعی جزائر پر مشتمل ملک کیریباتی اور اس کے سب سے بڑے جزیرے کیریتیماتی میں نئے سال کا آغاز دنیا میں سب سے پہلے ہوا۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے Chatham آئی لینڈ جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے نیوزی لینڈ کے بیشتر خطوں سمیت سمووا، ٹونگا، کیریباتی کے فینکس آئی لینڈز، انٹار کٹیکا کے کچھ خطوں اور Tokelau میں 2025 کا آغاز ہوا۔منگل، 31 دسمبرفجی، مشرقی روس کے چھوٹے سے حصے اور بحرالکاہل میں واقع متعدد جزائر بشمول مارشل آئی لینڈز اور Tuvalu میں نئے سال کا آغاز ہوگا۔آسٹریلیا کے بیشتر حصوں بشمول میلبرن اور سڈنی، سولومن آئی لینڈز، New Caledonia، Vanuatu اور Papua New Guinea کے علاقے Bougainville میں نئے سال کا...

امریکا کے کچھ حصوں بشمول لاس اینجلس اور سان فرانسسکو، کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا، میکسیکو میں Baja کیلیفورنیا، Pitcairn آئی لینڈز اور Clipperton آئی لینڈ میں نیا سال شروع ہوگا۔فرنچ پولی نیشیا کے Marquesas آئی لینڈز میں لوگ نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے۔3 بجے سہ پہر امریکی سمووا، امریکا کے زیرتحت کچھ جزائر جیسے مڈوے آٹول اور جزائر پر مشتمل ملک نیووے میں نیا سال شروع ہوگا، یہ آخری آباد علاقے ہیں جہاں نیا سال شروع ہوگا۔امریکا کے تحت غیر آباد جزائر بشمول بیکر آئی لینڈز اور ہاؤلینڈ سب سے آخر میں نئے سال کا استقبال کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہاجولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہارواں مالی سال پاکستانی برآمدات کا ہدف 32 ارب ڈالر سے زائد ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں نئے سال کا خیرمقدم کرنے کیلئے چند نئے فیچرز کا اضافہواٹس ایپ میں نئے سال کا خیرمقدم کرنے کیلئے چند نئے فیچرز کا اضافہ20 دسمبر سے 3 جنوری تک صارفین کو خصوصی اسٹیکرز، ویڈیو ایفیکٹ اور ری ایکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔
مزید پڑھ »

جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیجو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیانگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ: سال 2025 کے لیے معاشی روڈ میپ کا اعلانپاکستان بزنس فورم کا مطالبہ: سال 2025 کے لیے معاشی روڈ میپ کا اعلانپاکستان بزنس فورم نے وزیر خزانہ کو سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔ 2024ء کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیا گیا ہے جن میں بجلی بلوں اور شرح سود کا بوجھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے نیو ایئر کی نجی تقاریر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کیاپنجاب پولیس نے نیو ایئر کی نجی تقاریر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کیا2024 کا آخری سورج اتر چکا ہے، پاکستان بھر میں صبح کی خوبصورت مناظر کوئی کراچی، اسلام آباد، ملتان اور پشاور میں دیکھنے کو ملے ہیں۔ بہت سے لوگ آنے والی سال میں ترقی کے لیے امید رکھتے ہیں۔ نئے سال کی قریبی آنے پر پاکستان اور دنیا بھر میں 2025 کا استقبال کرنے کی تیاریاں انٹھائی ہوئی ہیں۔ دریں اثناء، پاکستان میں سندھ پولیس نے عوام سے محفوظ اور قانوناً استقبالیں کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، سہ فریقی سیریز کے فائنل سمیت دو میچ کراچی منتقلپاکستان کرکٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، سہ فریقی سیریز کے فائنل سمیت دو میچ کراچی منتقلچیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:01:31