سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس ،سپریم کورٹ کا لاہورہائیکورٹ کو نئی جے آئی کوکام سے روکنے کے مقدمے کا 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس ،سپریم کورٹ کا لاہورہائیکورٹ کو نئی جے آئی کوکام سے روکنے کے مقدمے کا 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں لاہورہائیکورٹ کو

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی نئی جے آئی ٹی کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ پرانی جے آئی ٹی نے متاثرین کے بیان ریکارڈ نہیں کئے تھے،نئی جے آئی ٹی کیخلاف کچھ لوگوں نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا،حکم امتناعی کے بعد لاہورہائیکورٹ سے التوالیا جاتا رہا۔

عدالت نے کہاکہ ہائیکورٹ نے 3 ججز نے عدالت عظمیٰ کے پانچ ججز کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع دیا ،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ کیوں نہ لاہورہائیکورٹ کا عبوری حکم واپس لے لیں،کیوں نہ ہائیکورٹ کا عبوری حکم واپس لے کر نئی جے آئی ٹی کو کام کی اجازت دے دیں۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی

عدالت نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں کئی زندگیاں چلی گئیں لوگ زخمی بھی ہوئے،سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں لوگوں کی زندگیاں گئیں جلداز جلد فیصلہ ہونا چاہئے،سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں لاہورہائیکورٹ کو نئی جے آئی کوکام سے روکنے کے مقدمے کا 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ رجسٹرارسپریم کورٹ کا حکم چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے سامنے رکھیں ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ معاملے پر بنچ تشکیل دیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیاسانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹسانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ک
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ ہر صورت ہونا چاہیے،چیف جسٹس
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:57