اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی ریاست کے خلاف اٹھنا تھا۔ جی ایچ کیو، جناح ہاؤس اور تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا، فارمیشن کمانڈرز میٹنگ میں جس مؤقف کا اظہار کیا وہ ہر پاکستانی کا مؤقف ہے، سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں...
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی ریاست کے خلاف اٹھنا تھا۔ جی ایچ کیو، جناح ہاؤس اور تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا، فارمیشن کمانڈرز میٹنگ میں جس مؤقف کا اظہار کیا وہ ہر پاکستانی کا مؤقف ہے، سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کئی بار ٹیک آف کرتے ہوئے گرا چکے، بس بہت ہوگیا۔پاکستان کو ٹیک آف کرنے کے دوران کتنی بار گرانا ہے، جو ریاست کے خلاف کھڑا ہوگا اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات اور مفاہمت پر میرا پختہ یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ اسی پارلیمنٹ کے سامنے 126 دن کے دھرنے کو مذاکرات سے اٹھایا تھا، سیاست میں مفاہمت اور مذاکرات ہوتے ہیں اور ہونے چاہئیں۔اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس پر تبصرے سے گریز کیا اور کہا کہ...
اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورۂ چین سے اچھی خبریں آئیں گی۔سی پیک اور سکیورٹی سے متعلق ایشوز موجود ہیں، وزیراعظم کے دورۂ چین میں بھی سی پیک اور سکیورٹی پر بات چیت ہوگی، چینی انجینئرز پر حملے کے ملزمان تک پہنچے ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ اور دفتر خارجہ کے افسران کابل گئے ہیں، چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث لوگوں پر افغان حکام کو اعتماد میں لیا جائے گا۔سعودی ولی عہد بھی دورۂ پاکستان پر آئیں گے، محمد بن سلمان کے والد کی طبیعت خراب ہے، انہوں نے صرف پاکستان ہی نہیں جاپان کا بھی دورہ ملتوی کیا ہے۔اسلام آباد میں دبئی کی طرز کے ڈانسنگ فاؤنٹین پارک ویو سٹی اسلام آباد میں، ٹکٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار کی پاک بھارت دوستی کرانے سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے ٹاسک دیے جانے کی خبر کی تردیدآزادی اظہار پریقین رکھتا ہوں،لیکن مادر پدر آزادی جس میں ریاست و فوج پر حملہ کیا جائے مناسب نہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافاسلام آباد : سانحہ 9 مئی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔.........................
مزید پڑھ »
سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بریسانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن میں عمران خان کے خلاف دو مقدمات درج تھے
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلاناسلام آباد : حکومت پاکستان نے کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی 2 ہفتے میں رپورٹ دے گی
مزید پڑھ »
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملہ، اسحاق ڈار اور امیر مقام بشکیک روانہکرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام بشکیک روانہ ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزارت خارجہ نے کرغزستان کی صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ یونٹ متحرک کردیاکرغستان واقعے سے متعلق بشکیک اور دفتر خارجہ میں خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر کرائسز مینجمنٹ یونٹ متحرک کیا ہے
مزید پڑھ »