سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہ

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہ Nation Observes Fifth Anniversary APS Terrorist Attack ISPR BlackDay Modi PakistanArmy APSPeshawar UN ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

ماضی کی طرف دوڑتے گردش ایام

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں خصوصی دعائیہ تقریبات انعقاد ہوگا جن میں شہدا کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی ہوگا۔دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی 16 کی تاریخ ذہن میں تازہ ہوجاتی ہے، جب انسانیت کے دشمنوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کو مقتل گاہ میں بدل دیا تھا۔ 16 دسمبر سال 2014ء کا روز، تاریخ میں سیاہ ترین دن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جب سفاک دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں وحشت اور بربریت کی انتہا کر دی اور 149 گھروں میں صف ماتم بچھا دی گئی۔

سانحہ اے پی ایس نے ملک سمیت دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کی آنکھوں کو نم کر دیا۔ شہدا میں ایک پرنسپل اور 16 سٹاف ممبرز سمیت 132 طلبہ شامل تھے۔ پانچ سال پورے ہونے کے بعد آج بھی بچھڑنے والوں کا غم اسی طرح تروتازہ ہے۔ آرمی پبلک سکول شہدا کے والدین سانحہ کے نفسیاتی اثرات سے نہیں نکل سکے۔ دسمبر کا مہینہ آتے ہی ان کا غم دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ 16 دسمبر کے ہولناک سانحے میں شہید ہونے والے منوں مٹی تلے سو گئے لیکن ان کی یادیں آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہیں۔شہید بچوں کے والدین کیلئے دن جیسے تھم سے گئے ہیں۔ ان کی یادیں، شرارتیں اور اشیا آج بھی اسی طرح سنبھال کر رکھیں گئی ہیں۔سانحہ اے پی ایس جہاں کئی گھر اجاڑ گیا، وہیں ایسے بھی طالب علم ہیں جو اس سانحہ میں بچ جانے کے بعد آج زندگی کی جانب واپس لوٹ آئے ہیں اور ان کے حوصلے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئےسانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئےسانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئے Read News APS Anniversary APSPeshawarMartyrs APSTragedy Pakistan
مزید پڑھ »

آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn Newsآرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:57